منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف

datetime 2  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)وزارت صحت اور یونیسیف کی مشترکہ رپورٹ میں پاکستانی بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

وزارت صحت اور یونیسیف کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 7شہروں کے بچوں کے خون میں سیسہ زیادہ مقدار میں پایا گیا۔رپورٹ کے مطابق 1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ اسلام آباد، ہری پور، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور راولپنڈی میں بچوں کے خون کے نمونے لیے گئے۔ہری پور کے علاقے حطار میں 88فیصد بچوں کے خون میں سیسہ پایا گیا۔وزارت صحت اور یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے بچوں کے خون میں سیسے کی شرح 1فیصد نکلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…