ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق کا آن لائن نظام نافذ کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )نے ڈگریوں کی تصدیق کا آن لائن نظام نافذ کر دیا۔

ڈگری تصدیق کے لئے اب ایچ ای سی دفاتر جانے کی ضرورت نہیں ہو گی، درخواست دہندگان کو تصدیق کے لیے آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔نیا نظام باقاعدہ نافذ العمل یکم مئی سے ہو گا، نئے نظام سے وقت اور اخراجات میں نمایاں کمی متوقع ہو گی جبکہ ڈگری ہولڈرز کو دفاتر کے چکروں سے بھی نجات مل جائے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل تصدیق کیلئے فزیکل حاضری لازمی تھی، ہر سال لاکھوں افراد ڈگریوں کی تصدیق کرواتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…