اسلام آباد، انسانی اسمگلنگ، ویزا فراڈ میں ملوث 4ملزمان گرفتار
اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 4ملزمان کو گرفتار کرکے 3الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔ ایف آئی اے کی جانب سے بتایا گیا کہ ڈائریکٹر شہزاد ندیم بخاری کی ہدایات پر ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل اسلام آباد… Continue 23reading اسلام آباد، انسانی اسمگلنگ، ویزا فراڈ میں ملوث 4ملزمان گرفتار








































