منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی

datetime 30  اپریل‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں مدرسے کے استاد نے 14سالہ طالبعلم کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا ۔

پولیس نے طالب علم کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔مدعی مقدمہ کے مطابق 14سالہ بیٹا جماعت نہم کا طالب علم ہے اور مقامی مدرسے میں حفظ بھی کر رہا ہے۔بیٹے نے گھر آکر بتایا کہ مدرسے کے استاد زین نے چھت پر لے جاکر واش روم میں بدفعلی کی کوشش کرتے ہوئے اپنی ہوس پوری کی۔پولیس نے بچے کا میڈیکل کروا کر مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…