منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

لاہور،رشتے سے انکار پر پڑوسی لڑکے نے طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 29  اپریل‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی) لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں پولیس نے رشتے سے انکار پر طالبہ کو ہراساں اور تشدد کرنے والے پڑوسی لڑکے کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم علی احمد کو گڑھی شاہو کے ایریا سے ٹریس کیا گیا، ملزم نے اسلحے کے زور پر لڑکی کو زبردستی شادی پر مجبور کرنے کی کوشش کی۔رشتے سے انکار کرنے پر ملزم علی احمد نے لڑکی پر تشدد کیا جس سے لڑکی کے سر اور جسم کے دیگر حصوں پر چوٹیں آئیں۔ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے، خواتین پر تشدد کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…