بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

لاہور: بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سسر گرفتار

datetime 30  اپریل‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پولیس ملازم کو اپنی ہی بہو کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

متاثرہ خاتون کے والدین کی درخواست پر ملزم رمضان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ خاتون کی شادی پانچ سال قبل ملزم کے بیٹے سے ہوئی تھی اور وہ دو بچیوں کی ماں ہے،ملزم جوسپیشل برانچ کے کلریکل سٹاف میں تعینات ہے مبینہ طورپرخاتون کو مسلسل ہراساں کرتا رہا۔متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیاہے کہ ملزم اسے دھمکیاں دیتا تھاکہ اگراس نے کسی کوبتایا تواس کے والد اور بھائیوں کوجھوٹے مقدمات میں پھنسا دیا جائے گا۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتارکرلیاگیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…