منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی، ناکہ لگا کر شہریوں کی تلاشی لینے والا جعلی پولیس اہلکار گرفتار

datetime 2  مئی‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)ناکہ لگا کر شہریوں کی تلاشی لینے والے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار کیے جانے والے شخص کا نام محمد شہزاد معلوم ہوا ہے، پولیس یونیفارم میں ملبوس محمد شہزاد خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر رہا تھا، تلاشی کے دوران اس کے پاس جعلی سروس کارڈ بھی برآمد ہوا۔سروس کارڈ کی تصدیق کے دوران اصلی پولیس اہلکار ثابت نہ ہو سکا، جس پر نصیر آباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…