جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں

datetime 11  مئی‬‮  2026 |

مستونگ(این این آئی) لکپاس کے قریب کسٹم کے گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

ڈی سی مستونگ کے مطابق آگ گزشتہ روز صبح 10 بجے لگی تھی جس پر تاحال قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ 10 سے زائد فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، گودام میں ایل پی جی سلینڈرز، ایندھن، کیمیکل، خشک میوے، کپڑے اور ٹائرز موجود تھے۔ڈی سی مستونگ کے مطابق آگ لگنے کے بعد ایل پی جی باؤزر اور گیس سلینڈرز کے متعدد دھماکے ہوئے، آگ میں جھلس کر 35 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ گودام میں آگ لگنے سے 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں تاہم آگ کی شدت کم ہونے پر رات کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک بحال کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…