جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

کراچی میں اسکول وین مین ہول میں گر گئی، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرِعام پر آگئی

datetime 11  مئی‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے عزیز آباد بلاک 2 مین شاہراہ پر اسکول وین مین ہول میں جاگری۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں مین ہول اور انتظامیہ کی نااہلی حادثات کی وجہ بننے لگے ہیں آج عزیز آباد بلاک 2 کی مین شاہراہ پر اسکول وین مین ہول میں گرگئی۔مین ہول میں پھنسی سکول وین کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِعام پر آگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسکول سے چھٹی کے بعد وین بچوں کو سوار کرکے مین سڑک سے گزر رہی تھی۔شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اسکول وین کو مین ہول سے باہر نکالا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…