ہم پختون کسی ے ساتھ نہیں لڑیں گے،اس دفعہ پنجاب کے عوام بھی تھوڑی ہمت دکھائیں اور فوج کے سنگ لڑلیں، ایمل ولی خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے اپنے تازہ بیان میں خبردار کیا ہے کہ ایک بار پھر پختون قوم کو جنگی ماحول میں دھکیلا جا رہا ہے، جو تشویش ناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پختونوں کو ہمیشہ جذباتی نعروں اور غیرت کے نام پر استعمال کیا جاتا… Continue 23reading ہم پختون کسی ے ساتھ نہیں لڑیں گے،اس دفعہ پنجاب کے عوام بھی تھوڑی ہمت دکھائیں اور فوج کے سنگ لڑلیں، ایمل ولی خان