کراچی میں داماد کو زندہ جلانے کے الزام میں سسر اور بھائی گرفتار
کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے اتحاد ٹائون میں انویسٹی گیشن پولیس نے داماد کو زندہ جلانے کے الزام میں سسر اور اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایس ایس پی انویسٹی گیشن اظہر جاوید کے مطابق سعید آباد کے علاقے سیکٹر نائن بی میں آرتھر مسیح نامی شخص کو آگ لگا کر شدید… Continue 23reading کراچی میں داماد کو زندہ جلانے کے الزام میں سسر اور بھائی گرفتار