محکمہ موسمیات کی 24 گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی
پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا میں موسم جزوی ابرآلود رہے گا ، صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پشاور، نوشہرہ ، چارسدہ ، مردان ، چترال ، دیر ، سوات ، شانگلہ ، کوہستان ، مالاکنڈ ، بونیر میں بارش کا امکان ہے۔ مانسہرہ ،… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی 24 گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی







































