ٹریفک چالان 5 ہزار سے 5 لاکھ تک، کراچی والے ہوشیارہو جائیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے ٹریفک نظم و ضبط کو بہتر بنانے کے لیے نئے اقدامات متعارف کرا دیے ہیں، جن کا اطلاق آئندہ ماہ سے ہو گا۔ ڈی آئی جی ٹریفک، پیر محمد شاہ کے مطابق یکم جون 2025 سے کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کیے… Continue 23reading ٹریفک چالان 5 ہزار سے 5 لاکھ تک، کراچی والے ہوشیارہو جائیں