صوبائی حکومت کا بڑا فیصلہ: میٹرک و انٹر امتحانات میں نقل کرنے والے طلبا پر تاحیات پابندی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے امتحانات میں نقل کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے طلبہ اور عملے کو واضح انتباہ جاری کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق نقل میں ملوث طلبہ کو بورڈ امتحانات سے مستقل طور پر نااہل بھی قرار دیا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ… Continue 23reading صوبائی حکومت کا بڑا فیصلہ: میٹرک و انٹر امتحانات میں نقل کرنے والے طلبا پر تاحیات پابندی











































