بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کی وطن واپسی کے بعد امریکہ ، ایران مذاکرات کی حتمی تاریخ طے ہوگی

datetime 16  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): پاکستان نے ایران اور امریکا کو آگاہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کے تحت ہونے والے مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی حتمی تاریخ کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی بیرونِ ملک دورے سے واپسی کے بعد کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ مذاکرات کے اگلے مرحلے میں وہی وفود شریک ہوں گے جو پہلے مرحلے میں اسلام آباد میں ہونے والی بات چیت کا حصہ تھے۔ذرائع کے مطابق امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وزیراعظم کی واپسی کے بعد آئندہ ہفتے اسلام آباد میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اس وقت خطے کے مختلف اہم ممالک کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے اپنے دورے کا آغاز سعودی عرب سے کیا ہے جبکہ اس کے بعد وہ قطر اور ترکیہ بھی جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…