اسلام آباد بلیو ایریا کو شرپسندوں اور انتشار پسندوں سے خالی کروالیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں بلیو ایریا میں خیبر چوک کے قریب پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا جبکہ کچھ کارکن بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلیو ایریا اس وقت مکمل طور پر کلیئر کروا لیا گیا ہے،… Continue 23reading اسلام آباد بلیو ایریا کو شرپسندوں اور انتشار پسندوں سے خالی کروالیا گیا، سیکیورٹی ذرائع