بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

شادی کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی،گل پلازہ میں شادی کی شاپنگ کے لیے جانے والے دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد تاحال لاپتہ

datetime 20  جنوری‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)گل پلازہ کی آتشزدگی نے شادی کے گھر میں صف ماتم بچھا دی۔تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں شادی کی شاپنگ کے لیے جانے والے دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔خاتون نے بتایا کہ میری نند کی بیٹی کرن ہے جس کی شادی تھی وہ شاپنگ کرنے کے لیے آئے تھے، آخری کال آئی جس میں کہا کہ پندرہ منٹ میں گھر پہنچ رہے ہیں ڈنر سیٹ خرید لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فرنیچر بننے دے کر آئے تھے، 8 بجے گل پلازہ پہنچے تھے اور 10 بجے یہ واقعہ ہوگیا اور کوئی بھی گھر نہیں پہچا۔خاتون نے کہا کہ دو بیٹیاں، ایک نواسی، کوثر والدہ، بیٹا سعد اور بھانجا اشرف ساتھ شاپنگ کرنے آئے تھے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…