ملک کے مختلف حصوں میں دھند کا راج، موٹرویز بند، موسم خشک سرد رہنے کی پیشگوئی
لاہور(این این آئی) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے جبکہ حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند کر دئیے گئے ۔این ڈی ایم اے نے آئندہ تین روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید… Continue 23reading ملک کے مختلف حصوں میں دھند کا راج، موٹرویز بند، موسم خشک سرد رہنے کی پیشگوئی











































