جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پیرافورس کے جوان کی دوستوں کے ہمراہ 14سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی

datetime 23  اپریل‬‮  2026 |

صفدرآباد (این این آئی)پیرافورس کے جوان نے دوستوں کے ہمراہ 14سالہ بچے کو مبینہ بطور پر بدفعلی کا نشانہ بنا ڈلا ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ،

متاثرہ بچے کے والدین نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صفدرآباد کے نواحی گائوں رٹی تبی کا رہائشی رانا شہزادہ پیرافورس میں ملازم ہے۔ رانا شہزادہ کی ڈیوٹی اپنے ہی شہر میں لگا دی گئی ہے۔ اس نے چائے کی دکان پر کام کرنے والا محنت کش جاوید شیخ کے14سالہ بیٹے ثاقب کو اپنے 2کس نامعلوم دوستوں کے ساتھ ورغلا کر اسسٹنٹ کمشنر صفدرآباد کے دفتر میں لے گیا۔ جہاں پر انہوں نے بچے کے ساتھ زیادتی کرتے رہے اور گھر جا کر نہ بتانے کی شرط پر اسے چھوڑ دیا۔ ثاقب نے گھر جاکر اپنے والد کو تمام حقائق سے آگاہ کیا تو انہوں نے یھانہ صفدرآباد جا کر پولیس کو واقعہ سے آگاہ کیا۔

پولیس نے تمام حقائق کی چھان بین کر کے حاضر ڈیوٹی پیرافورس کے جوان شہزادہ چوہان سمیت 2نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ بچے کے والد نے صحافیوں کو بتایا کہ پیرافورس ملازم بااثر ہونے کے ناطے صلح کے لئے دبائو ڈال رہے ہیں ،میری وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور سی سی ڈی انچارج سہیل ظفر چھٹہ سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے تاکہ اسے انصاف مل سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…