چھت پر سوئے میاں بیوی فائرنگ سے جاں بحق
چھانگا مانگا (این این آئی)چھانگامانگا میں گاؤں اہلووال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقتولین گھر کی چھت پر سو رہے تھے، وجہ خاندانی دشمنی ہے۔حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کیس کی پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔