منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ریاض و مکہ سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

datetime 20  اپریل‬‮  2026 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں آج سے جمعے تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔

سعودی حکام کے مطابق ریاض اور مکہ مکرمہ ریجن درمیانے درجے سے لے کر شدید بارشوں کی زد میں رہیں گے، بعض علاقوں میں سیلابی صورتِ حال، ژالہ باری اور گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔غیر یقینی موسمی حالات کے باعث محکمہ تعلیم نے احتیاطی تدابیر کے طور پر آج ریاض میں اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…