رشتے کرانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی
ساہیوال( این این آئی)نواحی چک32بارہ ایل میں رشتہ کرانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی ،تین ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق مہر آباد ٹائون چیچہ وطنی کی مس ممتاز کو رشتہ کروانے کے بہانے آفتاب اور عباس نے بلوایا جہاں ا ن کا ایک نا معلوم ساتھی بھی موجود تھا ۔ ملزم عباس… Continue 23reading رشتے کرانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی