بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی: مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقدی چرانے والاملزم گرفتار

datetime 21  جنوری‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی) پولیس نے مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقدی چرانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقدی چرانے والے ملزم کو سی سی ٹی وی کی مدد سے صدر کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے جب کہ ملزم سے لوٹا ہوا سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ڈولی کھاتہ پیر ٹول مندر میں 14 جنوری کو واردات ہوئی تھی، مندر سے 2 ملزمان 5 مورتیاں، پیتل تانبیکے برتن اور زیورات کے ڈبے لے اڑے تھے، مندر کے چندہ بکس سے 75ہزار روپے بھی غائب تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کا ایک ساتھی فرار ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…