بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

100 سے زائد بچوں سے مبینہ بدفعلی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے 8 متاثرہ بچوں سے میچ کرگیا

datetime 21  جنوری‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی) 100 سے زائد بچوں سے مبینہ بدفعلی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے 8 متاثرہ بچوں سے میچ کرگیا۔کراچی کے علاقے محمودآباد میں 100 سے زائد بچوں سے بدفعلی کے سنگین مقدمے کے مرکزی ملزم عمران کی گرفتاری کے بعد تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم کا پنجاب کا کرمنل ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ہے جس میں مختلف نوعیت کے مقدمات ملتان اور گردونواح میں درج ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کیخلاف 2018 سے 2023 تک 8 مقدمات سامنے آئے جن میں بچوں کے ساتھ بدفعلی، اغوا اور اقدام قتل کے مقدمات شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ملزم کی بیوی 2024 میں اسے چھوڑ کر بچوں سمیت فیصل آباد منتقل ہوئی تھی اور اسی دوران ملزم پنجاب آتا جاتا رہتا تھا۔ذرائع کے مطابق ملزم کا ڈی این اے 8 متاثرہ بچوں سے میچ کرگیا ہے جب کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کیحوالے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…