بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی،8 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنیوالا شخص گرفتار

datetime 8  اپریل‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)صدر بیرونی پولیس نے 8 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتارکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 8 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کوگرفتارکرلیا،متن مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص کے کریانہ سٹور پر بچی سامان لینے گئی تو دوکاندار نے بچی سے نازیبا حرکات کیں، صدر بیرونی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا،زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔ایس پی صدر انعم شیر نے کہاکہ خواتین بچوں سے ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…