جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سابق یوسی چیئرمین کے گھر سے بیٹی اور بھانجے کی لاشیں برآمد

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024

سابق یوسی چیئرمین کے گھر سے بیٹی اور بھانجے کی لاشیں برآمد

کمالیہ (این این آئی)کمالیہ میں سابق یوسی چیئرمین کے گھر سے بیٹی اور بھانجے کی لاشیں برآمدکرلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق کمالیہ کے نواحی علاقے میں سابق یوسی چیئرمین سید آفتاب شاہ کی رہائشگاہ سے ان کی بیٹی حنا اور بھانجے شکیل کی لاشیں ایک کمرے سے برآمد ہوئی ہیں، لاشوں کے پاس ایک پستول بھی… Continue 23reading سابق یوسی چیئرمین کے گھر سے بیٹی اور بھانجے کی لاشیں برآمد

امارات میں روزگار کیلئے آنے والے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائد

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024

امارات میں روزگار کیلئے آنے والے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائد

ابو ظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے روز گار کیلئے آنیوالے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائد کردی ہیں۔یو اے ای کے بیورو آف امیگریشن کے مطابق امارات میں نوکری کا ویزہ لینے والوں کو کریکٹر سرٹیفکیٹ درکار ہوگا۔ پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانیوں کو پولیس کا کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی دکھانا… Continue 23reading امارات میں روزگار کیلئے آنے والے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائد

ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024

ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)اکتوبر2024ء میں ملکی ترسیلات زر 3ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آئوٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اکتوبر میں ترسیلات زر میں سالانہ 23.9فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ترسیلات زر میں 34.7فیصد اضافہ ہوا ،جولائی تا اکتوبر… Continue 23reading ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

علیمہ خان نے بشریٰ بی بی پر سوال اٹھا دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024

علیمہ خان نے بشریٰ بی بی پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بشری بی بی پرسوال اٹھا تے ہوئے کہاہے کہ شام ہوتے ہی مرکزی کنٹینر کا سائونڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں علیمہ خان نے کہا کہ سائونڈ سسٹم اور روشنی نہ… Continue 23reading علیمہ خان نے بشریٰ بی بی پر سوال اٹھا دیا

‘بشری عمران خان کہاں ہیں’ ،مریم ریاض وٹو

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024

‘بشری عمران خان کہاں ہیں’ ،مریم ریاض وٹو

اسلام آباد (این این آئی) بشری بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو نے سوال کیا ہے کہ بشری عمران خان کہاںہیں؟،گنڈاپور کی پریس کانفرنس میں وہ سامنے نہیں آئیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی ٹی آئی بانی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے… Continue 23reading ‘بشری عمران خان کہاں ہیں’ ،مریم ریاض وٹو

بشریٰ بی بی کی سیاست نے عمران خان کی سیاست کو ختم کردیا، فیصل واڈا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024

بشریٰ بی بی کی سیاست نے عمران خان کی سیاست کو ختم کردیا، فیصل واڈا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سیاست نے عمران خان کی سیاست کو ختم کردیا، پہلے کہا تھا اگر ڈی چوک آئیں گے تو دھلائی ہوگی، گرفتاریاں ہوں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر فیصل واڈا نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے… Continue 23reading بشریٰ بی بی کی سیاست نے عمران خان کی سیاست کو ختم کردیا، فیصل واڈا

بشریٰ بی بی نے پارٹی اور صوبائی حکومت ٹیک اوور کرلی، گورنر خیبرپختونخوا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024

بشریٰ بی بی نے پارٹی اور صوبائی حکومت ٹیک اوور کرلی، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی اور صوبائی حکومت کو ٹیک اوور کر لیا ہے وہ جلد چیئر پرسن بن جائیں گی ،علی امین گنڈاپور ڈمی وزیر اعلیٰ کے طور پر کام جاری رکھیں گے۔ فیصل کریم کنڈی نے… Continue 23reading بشریٰ بی بی نے پارٹی اور صوبائی حکومت ٹیک اوور کرلی، گورنر خیبرپختونخوا

لیڈرشپ نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی احتجاج پر پھٹ پڑے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024

لیڈرشپ نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی احتجاج پر پھٹ پڑے

پشاور(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے فائنل کال احتجاج کو لے کر پارٹی قیادت پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے تصدیق کی کہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور مانسہرہ میں ہیں اور محفوظ ہیں۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading لیڈرشپ نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی احتجاج پر پھٹ پڑے

فتنہ اور انتشار پسندوں کا ساتھ نہ دینے پر پنجاب کے عوام کا شکریہ’ مریم نواز

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024

فتنہ اور انتشار پسندوں کا ساتھ نہ دینے پر پنجاب کے عوام کا شکریہ’ مریم نواز

لاہور(این این آئی)”بہت شکریہ پنجاب، پنجاب زندہ باد” وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فتنہ اور انتشار پسندوں کا ساتھ نہ دینے پر پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کر دیا۔مریم نواز نے پنجاب بھر میں راستے کھولنے کا حکم دے دیا اور اشیائے خورونوش کی فراہمی برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کی ہدایت… Continue 23reading فتنہ اور انتشار پسندوں کا ساتھ نہ دینے پر پنجاب کے عوام کا شکریہ’ مریم نواز

Page 38 of 12107
1 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 12,107