منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

شادی سے انکار پر لڑکی نے نوجوان کے ماتھے پر گولی مار دی

datetime 24  اپریل‬‮  2026 |

پتوکی(این این آئی)شادی سے انکار پر لڑکی نے22 سالہ نوجوان کو ماتھے پر گولی مار دی۔

ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ زخمی نوجوان کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی سے لاہور ریفر کر دیا گیا ہے، زخمی نوجوان کی شناخت 22 سالہ فاروق کے نام سے ہوئی ہے۔واقعے کے بعد لڑکی موقع سے فرار ہوگئی جبکہ ابتدائی معلومات کے مطابق لڑکی مقتول نوجوان کی قریبی رشتہ دار ہے،اس حوالے سے نوجوان کی والدہ نے بتایا کہ لڑکی قریبی رشتہ دار ہے جو بیٹے پر شادی کیلئے دباؤ ڈال رہی تھی۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمہ کی تلاش کا عمل بھی جاری ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…