جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری

datetime 25  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ناکام ہونے والے طلبہ کے لیے امتحانی مواقع میں اضافہ کر دیا گیا ہے،

جس سے انہیں اپنی کارکردگی بہتر بنانے کے مزید مواقع ملیں گے۔پنجاب بورڈز آف انٹرمیڈیٹ چیئرمین کمیٹی کے ترجمان کے مطابق نئی پالیسی کے تحت ناکام امیدوار چار سال کے عرصے میں چھ مرتبہ امتحان دے سکیں گے۔

اس فیصلے کا اطلاق 2024 کے سالانہ امتحانات سے ہوگا، اور طلبہ کو ہر اضافی موقع پر اُس وقت کے نصاب کے مطابق پرچہ دینا ہوگا۔ اس سے پہلے طلبہ کو صرف چار مواقع دستیاب تھے۔تعلیمی حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد طلبہ کے ذہنی دباؤ میں کمی لانا، ناکامی یا کم نمبروں کی صورت میں انہیں مزید مواقع فراہم کرنا اور مجموعی تعلیمی معیار کو بہتر بنانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…