بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

شادی والے گھر میں تار سے کرنٹ لگنے کا المناک واقعہ، 3 بچے جاں بحق

datetime 23  اپریل‬‮  2026 |

حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد کے علاقے آفندی ٹان میں بجلی کے کھلے تار سے کرنٹ لگنے کے باعث 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے گھر کی چھت پر سو رہے تھے۔ چھت کے اوپر سے گزرنے والی بجلی کی ایک ٹوٹی ہوئی تار سے اچانک ایک بچے کو کرنٹ لگا، جسے بچانے کی کوشش میں مزید 2 بچے بھی کرنٹ کی زد میں آگئے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت 14 سالہ عبداللہ، 12 سالہ نوید اور 10 سالہ فیضان کے نام سے ہوئی ہے۔یہ تمام بچے شہداد پور کے رہائشی تھے اور حیدرآباد میں ایک بارات میں شرکت کے لیے آئے ہوئے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا اور خوشی کا گھر ماتم میں تبدیل ہو گیا۔ پسماندگان کی جانب سے بجلی کے کھلے تاروں پر شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…