جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

داماد نے رقم دینے سے انکار پر ساس کو موت کے گھاٹ اتاردیا ،لاش صندوق سمیت کھیت سے برآمد ،قاتل گرفتار

datetime 27  اپریل‬‮  2026 |

احمدیار(این این آئی)تھانہ احمدیار کی حدود میں داماد نے رقم دینے کے انکار پر ساس کو موت کے گھاٹ اتاردیا ،

لاش صندوق سمیت کھیت سے برآمد کر کے قاتل گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں133/EB دووہنہ گردیا ل کے رہائشی محمد انور کی بیوی بشریٰ بی بی نے -6 لاکھ روپے کے عوض بھینس فروخت کی اکرام نے چھ لاکھ روپے مانگے انکار پر ساس بشریٰ بی بی کو تیزدھار آلے سے ٹکڑے ٹکڑے کرکے صندوق میں ڈال کر کھیت میں ہی دفن کردیا اور اغواء کا ڈرامہ رچادیا تھانہ احمدیار پولیس نے اکرام کو حراست میں لیا تواس نے دوران تفتیش قتل کا انکشاف کیا اور لاش کی برآمد گی کروادی تھانہ احمدیار نے مقدمہ درج کرلیا مقتولہ کے خاوند محمدانور نے بتایا کہ تقریباََ چھ ماہ قبل میری بیوی بشریٰ بی بی کوکھیت میںاکیلا پاکر اکرام نے قتل کیا اور صندوق میں جسم کے ٹکڑے ڈال کر زمین کھود کردفن کردیا تھا آج پولیس نے مشکوک حرکات پر حراست میں لے لیا تو اس نے قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…