جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

مساجد کے بعد درباروں کے گدی نشینوں نے دربار کھولنے کا مطالبہ کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2020

مساجد کے بعد درباروں کے گدی نشینوں نے دربار کھولنے کا مطالبہ کردیا

بہاولنگر (این این آئی ) مساجد کے بعد درباروں کے گدی نشینوں نے دربار کھولنے کا مطالبہ کردیا ہے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے گدی نشینوں کی ملاقات رواں ہفتے متوقع ہے جس میں ملک بھر کے اہم درباروں کے گدی نشین شامل ہونگے جو وزیر اعظم کو دربار کھولنے کے حوالہ… Continue 23reading مساجد کے بعد درباروں کے گدی نشینوں نے دربار کھولنے کا مطالبہ کردیا

وزیراعظم عمران خان کل ”احساس ٹیلی تھون ”میں شرکت کرینگے

datetime 21  اپریل‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کل ”احساس ٹیلی تھون ”میں شرکت کرینگے

لاہور( این این آئی)وزیراعظم عمران خان کل (جمعرات )سہ پہر چار بجے ”احساس ٹیلی تھون ”میں شرکت کریں گے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق ٹیلی تھون ٹرانسمیشن کااہتمام کوروناوائرس کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے عطیات جمع کرنے کی غرض سے کیا گیاہے۔اس دوران جمع ہونے والی رقم کو ڈاکٹروں اور طبی عملے کیلئے حفاظتی کٹس خریدنے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کل ”احساس ٹیلی تھون ”میں شرکت کرینگے

پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2020

پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن انتظامیہ کی جانب سے پی اٰئی اے کی خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔پی آئی اے کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق اسلام آباد سے خصوصی پرواز پی کے 701 لندن روانہ ہوئی ہے ،پی آئی اے کا کارگو طیارہ بھی اسلام آباد سے چین… Continue 23reading پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری

دنیا جس وقت مفلوک الحال، پسماندہ اور پسے ہوئے طبقات کو جال میں پھانسنے کے لئے سود کی غلاظت میں لتھڑا ہوا مائیکرو کریڈٹ نظام نافذکر رہی تھی،ایسے میں اخوت نے بلا سود قرض کا اعلان کیا،معروف صحافی کا ڈاکٹر امجد ثاقب کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین

پاکستان نے چمن بارڈر کھول دیا، کتنے دن تک بارڈر کھلا رہے گا، اعلان کر دیا گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020

پاکستان نے چمن بارڈر کھول دیا، کتنے دن تک بارڈر کھلا رہے گا، اعلان کر دیا گیا

چمن(این این آئی) پاکستان کی جانب سے افغانستان کے صوبہ اسپن بولدک میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے چمن بارڈر کھول دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے صوبہ اسپین بولدک میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے بارڈر کھول دیا گیا، تیس سے زائد پاکستانی ڈرائیور باب دوستی… Continue 23reading پاکستان نے چمن بارڈر کھول دیا، کتنے دن تک بارڈر کھلا رہے گا، اعلان کر دیا گیا

شہباز شریف لندن سے عوام کے شانہ بشانہ کرونا کیخلاف جنگ لڑنے کی بڑھکیں مار کر آئے، اب کہتے ہیں میں 69 سالہ کینسر کا مریض ہوں ، مجھے کرونا ہونے کا خدشہ ہے، فیاض الحسن چوہان نے کھری کھری سنا ڈالیں

datetime 20  اپریل‬‮  2020

شہباز شریف لندن سے عوام کے شانہ بشانہ کرونا کیخلاف جنگ لڑنے کی بڑھکیں مار کر آئے، اب کہتے ہیں میں 69 سالہ کینسر کا مریض ہوں ، مجھے کرونا ہونے کا خدشہ ہے، فیاض الحسن چوہان نے کھری کھری سنا ڈالیں

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے نیب میں شہباز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف لندن سے پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ کرونا کے خلاف جنگ لڑنے کی بڑھکیں مار کر پاکستان آئے تھے۔ اب شہباز شریف کہتے… Continue 23reading شہباز شریف لندن سے عوام کے شانہ بشانہ کرونا کیخلاف جنگ لڑنے کی بڑھکیں مار کر آئے، اب کہتے ہیں میں 69 سالہ کینسر کا مریض ہوں ، مجھے کرونا ہونے کا خدشہ ہے، فیاض الحسن چوہان نے کھری کھری سنا ڈالیں

لاک ڈائون کے نام پر پولیس اہلکار مبینہ رشوت نہ دینے پر دکانداروں پر آگ بگولہ، شہری کو تشدد سے بچانے پر اہلکاروں نے صحافی پر پسٹل تان لیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020

لاک ڈائون کے نام پر پولیس اہلکار مبینہ رشوت نہ دینے پر دکانداروں پر آگ بگولہ، شہری کو تشدد سے بچانے پر اہلکاروں نے صحافی پر پسٹل تان لیا

جیکب آباد(این این آئی)لاک ڈائون کے نام پر پولیس اہلکار مبینہ رشوت نہ دینے پر دکانداروں پر آگ بگولہ ہوگئے، شہری کو تشدد سے بچانے پر سول لائن تھانہ کے دو پولیس اہلکاروں نے صحافی پر پسٹل تان لیا، ایس ایس پی نے نوٹس لیکر اہلکاروں کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading لاک ڈائون کے نام پر پولیس اہلکار مبینہ رشوت نہ دینے پر دکانداروں پر آگ بگولہ، شہری کو تشدد سے بچانے پر اہلکاروں نے صحافی پر پسٹل تان لیا

سندھ حکومت نے کرونا لاک ڈائون سے مستثنیٰ صنعتوں، کاروبار اور ریسٹورنٹس کے لیے ایک اور بڑے ریلیف کا اعلان کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020

سندھ حکومت نے کرونا لاک ڈائون سے مستثنیٰ صنعتوں، کاروبار اور ریسٹورنٹس کے لیے ایک اور بڑے ریلیف کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے لاک ڈائون کی پابندی سے مستشنی قرار دیئے جانے والے اداروں کے لیے این او سی اور انڈرٹیکنگ کی شرط ختم کردی ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے کرونا لاک ڈائون سے مستثنیٰ صنعتوں، کاروبار اور ریسٹورنٹس کے لیے ایک اور بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔ کمشنر کراچی نے مستشنی… Continue 23reading سندھ حکومت نے کرونا لاک ڈائون سے مستثنیٰ صنعتوں، کاروبار اور ریسٹورنٹس کے لیے ایک اور بڑے ریلیف کا اعلان کردیا

حکومت پاکستان نے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا، بینک اکائونٹ میں کتنی رقم ہونے پر کٹوتی کی جائے گی

datetime 20  اپریل‬‮  2020

حکومت پاکستان نے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا، بینک اکائونٹ میں کتنی رقم ہونے پر کٹوتی کی جائے گی

کراچی (این این آئی) حکومت پاکستان نے اس سال زکواۃ کا نصاب 46329 مقرر کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جن بچت کھاتوں میں 46329 سے زیادہ رقم ہوگی ان پر ڈھائی فیصد زکواۃ کی کٹوتی ہوگی جبکہ کرنٹ اکائونٹ، کمپنی اکائونٹ یا ڈیکلیریشن دینے والوں کے اکائونٹ سے زکواۃ کی کٹوتی نہیں ہوگی۔