جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

وائرس ہمارے جین’’چوری ‘‘کر کے اور بھی خطرناک اور ہلاکت خیز بن سکتے ہیں یہ جینیاتی مشینری کو ہی ہائی جیک نہیں کرتے بلکہ ۔۔۔عالمی تحقیقی ٹیم کے نئے انکشافات

datetime 29  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین کی ایک عالمی تحقیقی ٹیم نے نیا انکشاف کیا ہے کہ انسانوں کو بیمارے کرنے والے سینکڑوں وائرس انسان ہی کا جنیاتی کوڈ چوری کر کے خود کو تبدیل کر سکتے ہیں اس اس کے طرح ارتقا پذیر ہو کر مستقبل میں اور بھی خطرناک اور ہلاکت خیز بن سکتے ہیں ۔قومی موقر نامے 92میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ بات سبھی جانتے ہیں کہ وائرس جب کسی جاندار پر حملہ کرتے ہیں تو سب سے پہلے اس کی جینیاتی مشینری پر قبضہ کر کے اس سے اپنی ہی مزید نقلیں تیار کرانے لگتے ہیں

جس کے نتیجے میں جاندار بیماری پڑ جاتا ہے اور ہلاک بھی ہو سکتا ہے۔ انسانوں کا معاملہ بھی اس سے کچھ مختلف نہیں جنہیں ہر وقت طرح طرح کے وائرسوں کا سامنا رہتا ہے ۔ البتہ وائرس کے ماہرین (وائرولوجسٹس)میں سے کچھ کو شبہ تھا کہ ’’آراین اے وائرس‘‘کی وسیع جماعت سے تعلق رکھنے والے بیشتر وائرس جب انسان پر حملہ آور ہوتے ہیں تو وہ صرف اس کی جنییاتی مشینری کو’’ہائی جیک‘‘ہی نہیں کرتے بلکہ انسانی جنیاتی کوڈ کا کچھ حصہ چور کر کے اسے اپنے جنیوم ’’جین کے مجموعے‘ میں شامل کر لیتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…