پاور منصوبوں سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد ( آ ن لائن ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کوہالہ پاور اور آزاد پتن پاورمنصوبوں سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی، یہ منصوبے 1800 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا… Continue 23reading پاور منصوبوں سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی






























