ہاتھوں پیروں پر انگوٹھے لگوالو نیب ختم کردو،نواز شریف اور شہباز شریف دونوں اندر جا سکتے ہیں؟تہلکہ انگیز دعوے
راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیرر یلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ (ن)لیگ اور پیپلزپارٹی کا ایک ہی مطالبہ ہے ہاتھوں پیروں پر انگوٹے لگوالو نیب ختم کردو،لوگ اپوزیشن کے لیے نہیں نکلیں گے،مولانا مدرسے کے بچے لے آئیں گے تو یہ دین کی خدمت نہیں، نوازشریف کو واپس لانے کے کابینہ کے فیصلے کے… Continue 23reading ہاتھوں پیروں پر انگوٹھے لگوالو نیب ختم کردو،نواز شریف اور شہباز شریف دونوں اندر جا سکتے ہیں؟تہلکہ انگیز دعوے