بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

187 روز بعد ملک بھر میں تعلیمی اداروں کا پہلا ۔۔۔ بڑی تعداد میں کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر تعلیمی ادارہ سیل کردیا گیا‎

datetime 15  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آج سے تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں ۔اسلام آباد میں تعلیمی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کی وجہ سے 16کرونا وائرس کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق تعلیمی ادارے کے طلباء اور ملازمین میں 16 کوویڈ 19 معاملات سامنے آنے کے بعداسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے وائرس کے مزید پھیلاؤ سے بچنے کے لئے

کالج اور ایک ہاسٹل کو سیل کر دیا ہے۔این سی اوسی کے مطابق مذکورہ ادارے سے کوروناکے16کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ چھ ماہ تعطل کا شکار ہونے والی تعلیمی سرگرمیوں کا مرحلہ وار آغاز ہوگیا،ملک بھر کے بھر کے کالجز ، جامعات اور اسکولوں میں نویں، دسویں جماعت کی تعلیمی سرگرمیوں جار ی رہیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا گیا ، داخلے کے مقام پر طلبہ کے درمیان سماجی فاصلہ رکھنے کے لیے نشان بنائے گئے ہیں ، واک تھرو جراثیم کش گیٹ نصب کیے گئے ہیں، اس موقع پر اسپرے اور سینیٹائز بھی کیاگیا۔اسکولوں کو روزانہ کی بنیاد پر ڈس افیکیٹ کیا جائیگا، لاک ڈاؤن کے دوران بعض اداروں نے آن لائن کلاسز کا سلسلہ جاری رکھا اور امتحانات بھی لیے جس میں کامیاب امیدوار نئے سمسٹرز میں تعلیم جاری رکھیں گے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر میں وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملک بھر کے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کے فیصلے کے تحت اب 23 ستمبر کو چھٹی ، ساتویں اورآٹھویں کلاسز ، 30 ستمبر سے پرائمری کلاسز بھی شروع ہوجائیں گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…