بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

ایل این جی کیس، لیگی رہنمائوں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے اثاثے منجمد

datetime 21  جولائی  2020

ایل این جی کیس، لیگی رہنمائوں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے اثاثے منجمد

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے ن لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے منقولہ و غیر منقولہ اثاثے منجمد کر دیئے، لیگی دور کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے اثاثے بھی منجمد کئے گئے ہیں۔نیب کی جانب سے لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے منقولہ وغیر منقولہ اثاثے منجمد ہونے کے بعد… Continue 23reading ایل این جی کیس، لیگی رہنمائوں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے اثاثے منجمد

بارشوں کا سلسلہ مزید کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 21  جولائی  2020

بارشوں کا سلسلہ مزید کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں وقفے وقفے سے مزید بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات آٹھ بجے سے رات بارہ بجے تک ہونی والی بارش سے شہر کے نشیبی علاقے بارش کے پانی میں… Continue 23reading بارشوں کا سلسلہ مزید کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

پی ٹی آئی کے جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیری مہم ہائی کورٹ کا وزیراعظم کو پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے نوٹس ، جواب طلب

datetime 21  جولائی  2020

پی ٹی آئی کے جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیری مہم ہائی کورٹ کا وزیراعظم کو پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے نوٹس ، جواب طلب

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیری مہم کیخلاف مسلم لیگ ن کی درخواستوں پر سماعت وزیراعظم کو پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا ۔ جبکہ عدالت عالیہ نے سیکرٹری اطلاعات کو ذاتی حیثیت میں پیش… Continue 23reading پی ٹی آئی کے جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیری مہم ہائی کورٹ کا وزیراعظم کو پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے نوٹس ، جواب طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج واقعےمیں مبینہ طور پر2 ممالک کی سرزمین استعمال ہونے کا انکشاف، برآمد ہونیوالی سمیں کن شہروں سے جاری ہوئیں؟اہم سراغ مل گیا

datetime 21  جولائی  2020

پاکستان سٹاک ایکسچینج واقعےمیں مبینہ طور پر2 ممالک کی سرزمین استعمال ہونے کا انکشاف، برآمد ہونیوالی سمیں کن شہروں سے جاری ہوئیں؟اہم سراغ مل گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج واقعے میں مبینہ طور پر دو ممالک کی سرزمین استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے اس ضمن میں سیکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ملک میں واقعے کی منصوبہ بندی ہوئی اور دوسرے ملک میں تربیت فراہم کی گئی۔19جون کوکراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج واقعے کی منصوبہ بندی… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج واقعےمیں مبینہ طور پر2 ممالک کی سرزمین استعمال ہونے کا انکشاف، برآمد ہونیوالی سمیں کن شہروں سے جاری ہوئیں؟اہم سراغ مل گیا

پنجاب کے 4 بڑے شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

datetime 21  جولائی  2020

پنجاب کے 4 بڑے شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور( آن لائن ) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پنجاب کے چار شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی، گجرات ، سیالکوٹ اور گوجرانوالا کے زیادہ کورونا کیسز والے علاقوں میں… Continue 23reading پنجاب کے 4 بڑے شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اشرف آصف جلالی گرفتار

datetime 21  جولائی  2020

اشرف آصف جلالی گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مبینہ متنازعہ بیان، اشرف آصف جلالی مرکز صراط مستقیم تاج باغ میں نماز عشا کی ادائیگی کے بعد گرفتار ، انہیں سی آئی اے تھانہ ماڈل ٹاؤن پہنچا دیا گیا، ترجمان جمیل بیگ کے مطابق سمن آباد پولیس کے درجن بھر پولیس اہلکاروں نے پہلے ڈاکٹر آصف جلالی کی امامت میں نماز ادا… Continue 23reading اشرف آصف جلالی گرفتار

مسلم لیگ کے دھڑوں میں اتحاد اور متحدہ مسلم لیگ بنانے کی کوششیں تیز بڑا فیصلہ ہوگیا، محمد علی درانی اور اعجاز الحق نے تصدیق کردی

datetime 21  جولائی  2020

مسلم لیگ کے دھڑوں میں اتحاد اور متحدہ مسلم لیگ بنانے کی کوششیں تیز بڑا فیصلہ ہوگیا، محمد علی درانی اور اعجاز الحق نے تصدیق کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ کے دھڑوں میں اتحاد اور متحدہ مسلم لیگ بنانے کی کوششیں تیز ، روزنامہ دنیا کے مطابق مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاڑا اورصدر(ق) لیگ چودھری شجاعت کے درمیان ایک سے زائد مرتبہ ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جبکہ اعجاز الحق نے پیرپگاڑا سے ملاقات کر کے لیگی دھڑوں میں… Continue 23reading مسلم لیگ کے دھڑوں میں اتحاد اور متحدہ مسلم لیگ بنانے کی کوششیں تیز بڑا فیصلہ ہوگیا، محمد علی درانی اور اعجاز الحق نے تصدیق کردی

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس عید سے قبل بلانے کا فیصلہ، مقصد بھی سامنے آگیا

datetime 21  جولائی  2020

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس عید سے قبل بلانے کا فیصلہ، مقصد بھی سامنے آگیا

اسلام آباد ( آن لائن ) حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس عید سے قبل بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔سینٹ سے منظور نہ ہونے والے سات بل مشترکہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطا بق حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس عید سے قبل بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔… Continue 23reading حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس عید سے قبل بلانے کا فیصلہ، مقصد بھی سامنے آگیا

لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کرنے والا آکاش کرونا سے متاثر جوڑا ٹیکسلا چھوڑ کر کہاں چلا گیا؟عدالت میں اہم انکشافات

datetime 21  جولائی  2020

لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کرنے والا آکاش کرونا سے متاثر جوڑا ٹیکسلا چھوڑ کر کہاں چلا گیا؟عدالت میں اہم انکشافات

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی ہائی کورٹ بینچ نے لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کیس میں فریقین اور علی آکاش کو کورونا ٹیسٹ رپورٹ کے ہمراہ پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔منگل کو کیس کی سماعت ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے کی۔ دور ان سماعت عاصمہ بی بی عرف علی آکاش… Continue 23reading لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کرنے والا آکاش کرونا سے متاثر جوڑا ٹیکسلا چھوڑ کر کہاں چلا گیا؟عدالت میں اہم انکشافات