جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان وزارت عظمیٰ کیلئے آپشن کیسے بنے؟ سلیم صافی کھل کر بول پڑے

datetime 23  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار سلیم صافی نے اپنے آج کے کالم ”اے پی سی کے بعد” میں لکھا ہے کہ عمران خان نوے کی دہائی سے سیاسی میدان میں تھے، تب وہ زیادہ پاپولر تھے، ان کی شخصیت کے تضادات بھی سامنے نہیں آئے تھے

لیکن 2012تک کسی نے ان کو قومی لیڈر اور 2018تک وزیراعظم بنانے کا نہیں سوچا تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان کو وزارتِ عظمی کے لئے آپشن بنانے میں آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کی ناکامیوں نے بنیادی کردار ادا کیا۔وہ دونوں اگر میثاقِ جمہوریت پر عمل کرتے، اپنے اپنے ادوار میں بہترین حکمرانی کی مثال پیش کرتے اور سب سے بڑھ کر اگر مقتدر طاقتوں کو صحیح انداز میں ڈیل کرتے تو عمران خان کبھی بھی وزارت عظمیٰ کے لئے آپشن نہ بنتے۔ اس میں تو دو آرا ہو سکتی ہیں کہ میثاقِ جمہوریت سے انحراف میں پہل پیپلز پارٹی نے کی یا نون لیگ نے، یا پھر یہ کہ زیادہ انحراف ایک نے کیا یا دوسرے نے، لیکن اس میں دو رائے نہیں ہو سکتیں کہ دونوں نے میثاقِ جمہوریت کو مذاقِ جمہوریت بناکے رکھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…