ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

قومی خزانے کو 1.32 ملین ڈالر کا نقصان نیب نے ریٹائرڈ میجر جنرل کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2020

قومی خزانے کو 1.32 ملین ڈالر کا نقصان نیب نے ریٹائرڈ میجر جنرل کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کو فروخت کرنے پرسابق سفیر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا ہے۔ متعلق ریفرنس کے مرکزی کردار سابق سفیر میجر جنرل (ر) سید مصطفی انور کو اس وقت کے صدر پرویز مشرف نے تحفظ دیا۔نیب راولپنڈی نے انڈونیشیا میں اس وقت تعینات سابق سفیر میجر جنرل(ر)مصطفی… Continue 23reading قومی خزانے کو 1.32 ملین ڈالر کا نقصان نیب نے ریٹائرڈ میجر جنرل کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

ریحام خان نے مجھے بدنام کردیا زلفی بخاری کی جانب سے جوابی کارروائی کاا علان

datetime 26  اگست‬‮  2020

ریحام خان نے مجھے بدنام کردیا زلفی بخاری کی جانب سے جوابی کارروائی کاا علان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ریحام خان کی جانب سے لگائے گئے اس الزام پر انکے خلاف لندن ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا دعوی دائر کردیا ہے۔روزنامہ جنگ میںمرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق اس حوالے سے تبصرہ کرنے کیلئے زلفی بخاری سے رابطہ نہیں ہوسکا۔ تاہم عدالتی… Continue 23reading ریحام خان نے مجھے بدنام کردیا زلفی بخاری کی جانب سے جوابی کارروائی کاا علان

نسوار کے بعد اب بی آر ٹی پر یہ چیزیں بھی نہیں جا سکتیں، پابندی عائد کرتے ہوئے خصوصی ہدایات جاری

datetime 26  اگست‬‮  2020

نسوار کے بعد اب بی آر ٹی پر یہ چیزیں بھی نہیں جا سکتیں، پابندی عائد کرتے ہوئے خصوصی ہدایات جاری

پشاور(آن لائن) نسوار کے بعد بی آر ٹی میں اسلحہ،چاقو کے لئے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ کارخانوں مارکیٹ سے آنے والے تمام مسافروں کی خصوصی جامع تلاشی اور نگرانی کی ہدایات کی گئی ہے بی آرٹی ذرائع کے مطابق کارخانوں مارکیٹ سے نشہ آور اشیاء کے لے آنے کے خدشات کے… Continue 23reading نسوار کے بعد اب بی آر ٹی پر یہ چیزیں بھی نہیں جا سکتیں، پابندی عائد کرتے ہوئے خصوصی ہدایات جاری

گوادربندرگاہ پر400 جہاز لنگراندازاسکے مقابلے میں ایران کی چاہ بہاربندرگاہ پرکتنے جہاز لنگراندازہونے کی گنجائش ہے؟اہم انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2020

گوادربندرگاہ پر400 جہاز لنگراندازاسکے مقابلے میں ایران کی چاہ بہاربندرگاہ پرکتنے جہاز لنگراندازہونے کی گنجائش ہے؟اہم انکشاف

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری اور ٹینڈرکے بعد آئندہ دوماہ میں مین لائن ون ( ایم ایل ون )منصوبے پرکام کاآغازکردیاجائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تیزترین ٹرین سروس کامنصوبہ پوری دنیا کوحیران کردے گا جسے ریلوے لائن کے ذریعے چین… Continue 23reading گوادربندرگاہ پر400 جہاز لنگراندازاسکے مقابلے میں ایران کی چاہ بہاربندرگاہ پرکتنے جہاز لنگراندازہونے کی گنجائش ہے؟اہم انکشاف

یو ای ٹی نے مالی بحران کا بوجھ طلباء پر ڈالنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 26  اگست‬‮  2020

یو ای ٹی نے مالی بحران کا بوجھ طلباء پر ڈالنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (آن لائن) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی حکام نے یونیورسٹی کو در پیش مالی بحران سے نمٹنے کے لئے بعض اصلاحات کرتے ہوئے مالی بوجھ یونیورسٹی کے طلباء کے کندھوں پر ڈال دیا ہے۔ جس کی یونیورسٹی سینڈیکیٹ میں باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ اصلاحات کے مطابق یو ای ٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں… Continue 23reading یو ای ٹی نے مالی بحران کا بوجھ طلباء پر ڈالنے کا فیصلہ کرلیا

ہائی وے پر خوفناک حادثہ ، 4فٹبالر جاں بحق

datetime 26  اگست‬‮  2020

ہائی وے پر خوفناک حادثہ ، 4فٹبالر جاں بحق

خضدار ( آن لائن ) ضلع مستونگ میں کوئٹہ کراچی نیشنل ہائی وے پر حادثے میں چار فٹبالر جاں بحق ہوگئے۔  پولیس  کے مطابق قلات ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی ٹیم کے 5 رکن ایک ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے مستونگ جارہے تھے کہ ان کی کار مخالف سمت سے آنے والے ٹرک… Continue 23reading ہائی وے پر خوفناک حادثہ ، 4فٹبالر جاں بحق

خواجہ احمد حسان ، محسن لطیف کی نیب میں پیشی  حنیف عباسی آج دوبارہ طلب

datetime 26  اگست‬‮  2020

خواجہ احمد حسان ، محسن لطیف کی نیب میں پیشی  حنیف عباسی آج دوبارہ طلب

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق لارڈ میئر خواجہ احمد حسان اور سابق رکن پنجاب اسمبلی محسن لطیف شاہ شمس کالونی الاٹمنٹ کیس میں نیب میں پیش ہوئے ۔نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے دونوں سے سوالات کئے ۔ علاوہ ازیں نیب نے سپورٹس بورڈ کرپشن کیس میںمسلم لیگ(ن)… Continue 23reading خواجہ احمد حسان ، محسن لطیف کی نیب میں پیشی  حنیف عباسی آج دوبارہ طلب

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے ایک ارب روپے  سرکاری بینک سے نکلوا کر نجی بینک میں رکھنے کا انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2020

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے ایک ارب روپے  سرکاری بینک سے نکلوا کر نجی بینک میں رکھنے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے ایک ارب روپے سرکاری بینک سے نکلوا کر نجی بینک میں رکھنے کا انکشاف ہوا، بورڈآف ڈائریکٹرزنے فیصلے کوکالعدم قرار دے دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے اپنے خزانے سے ایک ارب روپے بینک آف پنجاب سے نکال… Continue 23reading پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے ایک ارب روپے  سرکاری بینک سے نکلوا کر نجی بینک میں رکھنے کا انکشاف

عاشورہ محرم پر 7 بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل کرنے کافیصلہ

datetime 26  اگست‬‮  2020

عاشورہ محرم پر 7 بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل کرنے کافیصلہ

لاہور(این این آئی)پنجاب کے بڑے شہروں میں عاشورہ محرم پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزارت داخلہ نے 7 شہروں کے موبائل سروس معطلی کے لیے اوقات کار طلب کر لیے ہیں جس کا جلد حتمی نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ لاہور، شیخوپورہ، راولپنڈی، جہلم، چنیوٹ، اوکاڑہ اور… Continue 23reading عاشورہ محرم پر 7 بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل کرنے کافیصلہ