ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انتخابات میں دھاندلی ہوئی ، بلاول بھٹو کی بات پر آرمی چیف نے آگے سے ایسا کیا جواب دیا کہ چیئرمین پی پی کو چپ لگ گئی بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیربرائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے ساتھ ہونے والے اجلاس کا بنیادی مقصدگلگت بلتستان کے اندر اصلاحات تھا، آرمی چیف نے بلاول بھٹو زرداری کے دھاندلی کے

سوال پر کہا کہ جہاں تک دھاندلی کی بات آپ کررہے ہیں تو میں کہتا ہوں کہ 2002 ،2008،2013 اور اس سے پہلے جو الیکشن ہوئے ہیں ان انتخابات میں اس سے کم ہی دھاندلی ہوئی ہوگی۔اگردھاندلی ہوئی بھی ہے تو سندھ میں زیادہ ہوئی ہوگی کہ جس طرح وہاں سرکاری مشینری کا استعمال کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس میٹنگ میں تمام پارلیمانی لیڈر اور جماعتوں کے سربراہ شامل تھے۔ اس میں چیف آف آرمی اسٹاف نے پہلی بات یہ کہی کہ ہمیں سیاسی فیصلوں میں بیٹھنے کا کوئی شوق نہیں ہے۔ لیکن ہماری مجبوری اس لئے بن جاتی ہے کہ آپ لوگ آپس میں نہیں بیٹھتے اور مسائل کا حل بھی ضروری ہے جن سے ہماری قومی سلامتی منسلک ہے ۔اس سلسلے میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے رائے لی گئی ۔شہباز شریف نے کہا کہ ابھی انتخابات ہورہے ہیں کوئی پارٹی فائدہ لے سکتی ہے میں نے کہا کہ ہم سب نے اس کو مل کر کرنا ہے اور گلگت بلتستان کے لوگوں کی سب سے بڑی ڈیمانڈ بھی یہی ہے ۔تاخیر کرنے سے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے مگر یہ پہلے ہی تاخیر کا شکارہوچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…