اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ نے اپنے دور اقتدار میں کتنا قرضہ لیا اور کتنا واپس کیا؟ پی ٹی آئی حکومت تفصیلات سامنے لے آئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے 5 سالوں میں 50 ارب ڈالر کا قرضہ لیا جبکہ 27 ارب ڈالر واپس کئے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نیٹ 23 ارب ڈالر کا اضافہ کیا کمرشل

بینکوں سے مہنگا ترین قرضہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے 2 سالوں میں ان کی قسطیں واپس کرنے کے لئے 22 ارب ڈالر کا قرضہ لیا اور 20 ارب ڈالر واپس کیا جبکہ نیٹ صرف 2 ارب اضافہ اور کمرشل بینکوں سے کوئی قرضہ نہیں لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…