کورونا وائرس کے پھیلائو کا خدشہ ، اسلام آباد میں 2اسکولز، 32 ریسٹورنٹس اور 47 دکانیں سیل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد میں کورونا پھیلنے کے خدشات کے سبب تین سیکٹرز کی مختلف گلیاں سیل کر دی گئیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو اسکول، 32 ریسٹورنٹس اور47 دکانیں سیل کر دی گئیں۔اسلام آباد کے تین سیکٹروں میں سمارٹ لاک ڈئاون لگا دیا گیا، سیکٹر جی 10/4 ،… Continue 23reading کورونا وائرس کے پھیلائو کا خدشہ ، اسلام آباد میں 2اسکولز، 32 ریسٹورنٹس اور 47 دکانیں سیل






































