(ن) لیگ نے کبھی وفاداری نہیں کی،قائدین کو مشورہ دوں گا بھروسہ نہ کریں‘ اعتزاز احسن کھل کر بول پڑے
لاہور( این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پر بھروسہ نہیں ہے اور نہ ہی کبھی انہوں نے وفاداری کی، آصف علی زرداری کی زبان شریف برادران کے دور اقتدار میں کٹوائی گئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے… Continue 23reading (ن) لیگ نے کبھی وفاداری نہیں کی،قائدین کو مشورہ دوں گا بھروسہ نہ کریں‘ اعتزاز احسن کھل کر بول پڑے