جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمٰن کے پاس 2 ہزار ایکڑ کے رقبے پر پھیلا فارم ہاؤس کہاں سے آیا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کے پاس2 ہزار ایکڑ کے رقبے پر معیط فارم ہائوس کہاں سے آیا ؟ اے این پی صوبائی صدر ایمل ولی خان نے مولانا فضل الرحمان کی نیب پیشگی سے قبل ہی بڑا مطالبہ کر دیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمل خان ولی کا کہنا تھاکہ

مولانا فضل الرحمان کے پاس اٹک میں دو ہزار ایکڑ کے رقبے پر پھیلا ہوا فارم ہائوس ہے اس کے بارے میں عوام کو بتائیں کہ وہ کہاں سے اور کیسے آیا ۔ مولانا کو اپنے اثاثوں متعلق تفصیلات سامنے لانی چاہیں تاہم انہیں اس وقت نیب کا طلب کرنا ٹھیک نہیں ہے۔واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان پر مالی بدعنوانیوں کے الزامات ہیں، مولانا فضل الرحمان کو یکم اکتوبر کو نیب خیبر پختونخوا سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ مولانا فضل الرحمان سے کہا گیا کہ وہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ثبوت دیں، مولانا فضل الرحمان کو نیب کے پی میں ایڈیشنل ڈائریکٹر اسرار الحق کے سامنے پیش ہونیکا کہا گیاہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…