عالمی شہرت یافتہ معروف بھارتی شاعر نے بابری مسجد کیلئے 5 ایکڑ زمین عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف عالمی شہرت یافتہ شاعر منور رانا نے بابری مسجد کے لئے پانچ ایکڑ زمین عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، معروف شاعر نے بھارتی وزیراعظم کو خط لکھا جس میں انہوں نے بابری مسجد کی تعمیر کے لئے رائے بریلی میں دریا کنارے اپنی پانچ ایکڑ زمین… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ معروف بھارتی شاعر نے بابری مسجد کیلئے 5 ایکڑ زمین عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا