منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

بجلی دوبارہ مہنگی کرنے کی تیاریاں فی یونٹ کتنا اضافہ متوقع ہے ؟عوام کیلئے پریشان کن خبر

datetime 23  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن ) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں 98پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) میں درخواست جمع کر ادی ہے جس پر نیپرا 30ستمبر کو سماعت کر یگا ۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ( سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں 98پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) میں دائر درخواست میں یہ مو قف اختیا رکیا ہے کہ اگست میں پانی سے بجلی کی پیداوار 37.39فیصد، مقامی گیس سے 9.59فیصد، کوئلے سے بجلی کی پیداوار 17.30فیصد، درآمدی ایل این جی سے 20.90 فیصد جبکہ مہنگے فرنس آئل سے بجلی کی پیداوار 5.42فیصدر ہی لہذ ا بجلی کی قیمت میں 98پیسے فی یونٹ اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضا فہ کیا جا ئے ۔ سی پی پی اے کی جانب سے دائر درخواست پر نیپرا بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سماعت 30ستمبر کو کر ے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…