بلاول بھٹو سے شکوہ کرنیوالا ننھا احمد مری 12 مرغوں کا مالک بن گیا بچے کی کون کون مدد کر چکا ؟سندھ حکومت کو پھر بھی شرم نہ آئی

  بدھ‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2020  |  14:21

سانگھڑ(این این آئی)سندھ کے شہر سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں گندے پانی سے ننھے احمد مری کا ایک مرغا مرا لیکن اب اسے کئی مرغے مل گئے ہیں۔کھپرو میں مرغے کی ہلاکت پر پی پی چیئرپرسن بلاول بھٹو سے شکوہ کرنے والے ننھے احمد سے جے یو آئی کےایک وفد نے اس کے گائوں مہک واٹر میں ملاقات کی اورصوبائی سیکرٹری راشد محمود سومرو کی جانب سے بچے کو 3 مرغے، ایک مچھر دانی اور راشن دیا گیا۔اس سے قبل غیرسرکاری تنظیموں کی جانب سے بھی اب تک مجموعی طور پر احمد مری کو بارہ مرغے مل چکے ہیں۔پاک فوج

کی جانب سے بھی بچے کو خیمہ اور راشن دیا گیا، اتنے تحفے اور مرغے ملنے پر 7 سالہ احمدمری خوشی سے نہال ہے۔دوسری جانب احمد کے گائوں سے پانی تو اب تک نہ نکالا جاسکا لیکن اسے امید ہے کہ جلد ہی یہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ڈائیلاگ اور صرف ڈائیلاگ

سینٹ ہونو رینا  فرانس کے علاقے نارمنڈی سے تعلق رکھتی تھیں‘ یہ کیتھولک نن تھیں‘ کنواری تھیں‘ نارمنڈی میںکیتھولک کا قتل عام شروع ہوا تو سینٹ ہونورینا کو بھی مار کر نعش دریائے سین میں پھینک دی گئی‘ یہ نعش بہتی بہتی کون فلوینس  پہنچ گئی‘ کون فلوینس پیرس سے 24 کلومیٹر کے فاصلے پر چھوٹا سا گاﺅں ....مزید پڑھئے‎