پاکستان کا وہ صوبہ جس کے علاوہ پاکستان بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک سکولز کھل گئے ،صوبے میں اب مڈل کلاسز کب شروع ہونگی ؟ اعلان ہو گیا

23  ستمبر‬‮  2020

لاہور/کراچی( این این آئی )سندھ کے علاوہ ملک بھر میں دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک تدریسی عمل شروع کردیا گیا،سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک کلاسیں 28 ستمبر سے کھلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے اعلان کے مطابق چھٹی سے آٹھویں تک تدریسی عمل گزشتہ روز سے شروع ہو گیا ۔ ایس او پیز کے تحت بچوں کو گروپوں میں تقسیم کر کے سکول بلایا گیا ہے

اور انہیں سکول بلانے کے لئے مختلف دن مقرر کئے گئے ہیں ۔ سکول آنے والے بچوں کے لئے ماسک اور گلوز پہننالازمی قرار دیا گیا جبکہ سکول میں داخل ہونے سے قبل بچوں کا ٹمپریچر بھی چیک کیا گیا ۔ گزشتہ روز سے پنجاب، خیبرپختونخواہ ، بلوچستان، آزاد کشمیراور گلگت بلتستان میں تعلیمی سرگرمیوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوا جبکہ سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک کلاسیں 28 ستمبر سے ہی کھلیں گی۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…