ق لیگ عمران خان کیساتھ کسی کے کہنے پرہے؟ پی ٹی آئی پنجاب میں لوکل باڈیز الیکشن کیوں نہیں کرا رہی ؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار مظہر عباسی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ عمران خان کی حکومت نواز شریف کو واپس لائے گی ۔ پی ٹی آئی پنجاب میں ن لیگ کا مقابلہ نہیں کر پارہی ، اس لیے لوکل باڈیز الیکشن نہیں کرارہی ہے ۔ ق… Continue 23reading ق لیگ عمران خان کیساتھ کسی کے کہنے پرہے؟ پی ٹی آئی پنجاب میں لوکل باڈیز الیکشن کیوں نہیں کرا رہی ؟ حیرت انگیز انکشافات