اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری،سپریم کورٹ نے تمام اساتذہ کو بلاتفریق الاؤنس دینے کا حکم دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ماڈل کالجز کے اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری،سپریم کورٹ نے تمام اساتذہ کو بلاتفریق کنوینس الاؤنس دینے کا حکم دیدیا۔ پیر کو سپریم کورٹ نے ڈائریکٹر ماڈل کالجز کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے کہاکہ چھٹیوں کے دوران کنوینس الاؤنس تمام اساتذہ کو ملے گا۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل… Continue 23reading اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری،سپریم کورٹ نے تمام اساتذہ کو بلاتفریق الاؤنس دینے کا حکم دیدیا