سیاحتی مقام بھی محفوظ نہ رہے، جواں سالہ لڑکی کی عزت لوٹ لی گئی

21  ستمبر‬‮  2020

نوشہرہ کینٹ (آن لائن )نوشہرہ سیاحتی مقام کنڈ نیشنل پارک سیا حوں کے لئے غیر محفوظ سکیورٹی کی ناقص انتظامات سیر وتفریخ کے لئے آئی ہوئی جواں سالہ لڑکی کی عزت لوٹ لی گئی، بچی انتہائی غیر حالت میں پارک کے جنگل نما جھاڑیوں

میں پائی گئی مقامی کشتی ران نے لڑکی کو پارک انتظامیہ کے حوالے کر کے پولیس چوکی پار جہانگیرہ لے جایا گیا پولیس کو دیئے گئے بیان میں لڑکی کا کہنا تھا کہ میرا تعلق ضلع اٹک کے محلہ اعوان شریف سے ہے نوید نامی لڑکے کے ساتھ دوستی تھی اور شادی کرنے کا وعدہ بھی کیا تھا اتوار کے روز سیر کے لئے کنڈ پارک آئے اور پارک کی جھاڑیوں میں نوید نے زبردستی میری عزت لوٹ لی اور فرار ہو گیا لڑکی پارک میں اپنے آپ کو بچانے کے لئے چیختی رہی لیکن نہ پارک انتظامیہ اور نہ ہی کوئی سکیورٹی گارڈ مدد کے لئے پہنچا جبکہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کنڈ نیشنل پارک انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے پارک جنگل میں تبدیل ہو گیا ہے اور ماضی میں بھی اس قسم کے واقعات رونما ہوئے ہے لیکن زیادہ تر رپورٹ ہی نہیں ہوتے ٹورازم ڈیپارٹمنٹ فوری طور پر کنڈ پارک انتظامیہ کے خلاف ایکشن لے تاکہ پارک میں سیر و تفریح کے لئے آنے والے سیاح محفوظ ہو سکے پولیس نے متاثرہ لڑکی کی بیان پر ایف آئی آر درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…